M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو کے پہلے تصوف کے شاعر کا نام بتائیں؟
A خواجہ میر درد
B نام دیو
C مولانا الطاف حسین حالی
D میر تقی میر
Correct Answer: خواجہ میر درد
اندلس میں اجنبی اور خانہ بدوش کس کی تصنیف ہیں؟
A اشفاق احمد
B سعادت حسن منٹو
C مستنصر حسین تارڑ
D ابن انشاء
Correct Answer: مستنصر حسین تارڑ
کون سے مشہور شاعر نے پنجاب یونیورسٹی میں مزدور کی حیثیت سے کام کیا اور بعد میں اس کے ممتحن مقرر ہوئے؟
A حفیظ جالندھری
B احسان دانش
C حبیب جالب
D مجید امجد
Correct Answer: احسان دانش
فرہنگ آصفیہ کس نے مرتب کی؟
A سید احمد دہلوی
B ڈپٹی نذیر احمد
C رام بابو سکسینہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سید احمد دہلوی
اصغری اور اکبری کے کردار کس نے تخلیق کیے ہیں؟
A ڈپٹی نذیر احمد
B حالی
C امتیاز علی تاج
D ان میں سے کوئی
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد
سودیشی ریل کس نے لکھی؟
A اسمعیل میرٹھی
B شوکت تھانوی
C صوفی غلام تبسم
D تینوں میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شوکت تھانوی
یہ شعر کس کا ہے؟ اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
A الطاف حسین حالی
B علامہ اقبال
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟
A مرزا غالب
B میر تقی میر
C بہادر شاہ ظفر
D احمد فراز
Correct Answer: بہادر شاہ ظفر
مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کی غزل کا ہے؟ ایک تو خواب لیے پھرتے ہو گلیوں گلیوں اس پہ تکرار بھی کرتے ہو خریدار کے ساتھ
A فیض احمد فیض
B محسن نقوی
C احمد فراز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: احمد فراز
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟
A ضرب کلیم
B بال جبریل
C ارمغان حجاز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ضرب کلیم