M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

درج ذیل شعر کس کا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا
A علامہ اقبال
B غالب
C فیض احمد فیض
D احمد ندیم قاسمی
Correct Answer: غالب
ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟
A مرزا ہادی رسوا
B حیدر بخش حیدری
C رجب علی بیگ سرور
D حسرت موحانی
Correct Answer: مرزا ہادی رسوا
اک چادر میلی سی کس کا مشہور ناول ہے؟
A راجندر سنگھ بیدی
B منشی پریم چند
C کرشن چندر
D کشور ناہید
Correct Answer: راجندر سنگھ بیدی
نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A جاسوسی جاول
B شاعری
C تاریخی ناول
D افسانہ نگاری
Correct Answer: تاریخی ناول
کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟
A بابا فرید
B وارث شاہ
C سلطان باہو
D بلھے شاہ
Correct Answer: بابا فرید
مرثیہ کس نوعیت کی شاعری کو کہتے ہیں؟
A رزمیہ
B مزاحیہ
C المیہ
D تحسمینی
Correct Answer: المیہ
رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر کون ہے؟
A حافظ
B فردوسی
C عمر خیام
D غالب
Correct Answer: عمر خیام
علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی کس نظم کو کہا جاتا ہے؟
A ساقی نامہ
B طلوع اسلام
C شمع اور شاعر
D ساقی نامہ
Correct Answer: ساقی نامہ
مشہور کتاب ''تزک بابری'' کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟
A سفرنامہ
B آپ بیتی
C ناول
D ڈرامہ
Correct Answer: آپ بیتی
"بال جبریل" کا پنجابی ترجمہ "جبریا اڈای" کے نام سے کس نے کیا؟
A ساحر لدھیانوی
B فیض احمد فیض
C احمد ندیم قاسمی
D اسیر عابد
Correct Answer: اسیر عابد