M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جملا تکمیل کریں: اول خویش _____؟
A بعد ان کا
B بعد درویش
C بعد مہا کاج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بعد درویش
جملہ مکمل کریں: تیل دیکھو تیل کی ـــــــ دیکھو؟
A دھار
B آر
C دوڑ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دھار
مزاح نگاری کے حوالے سے کون سے شاعر مشہور ہیں؟
A شفیق الرحمن
B ابن انشا
C پطرس بخاری
D اکبر الہ آبادی
Correct Answer: پطرس بخاری
کام کا نہ کاج کا دشمن _____ کا۔
A اناج
B حیوان
C لوگوں
D سب
Correct Answer: اناج
کو ارومیں کیا کہتے ہیں؟ Punctuation
A رموز اوقاف
B اعراب
C داوین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: رموز اوقاف
بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔
A دیکھ
B کھیل
C سیکھ
D پڑھ
Correct Answer: دیکھ
دھوبی کا کتا ______ کا نہ _____ کا۔
A دو، چار
B کالے، پیلے
C گھر، گھاٹ
D گھر، گھاٹی
Correct Answer: گھر، گھاٹ
کھیر پکائی جتن سے ______ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا۔
A چرخا
B پردہ
C چولھا
D دودھ
Correct Answer: چرخا
جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔
A سناٹے میں
B غسل خانے میں
C نقار خانے میں
D شور میں
Correct Answer: نقار خانے میں
خط کا اختتام کسی _____ پر کرنا چاہیے۔
A مذاق
B طنز
C حكم
D دعا
Correct Answer: دعا