M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وصل کا متضاد ھے
A ھجر
B قربت
C دونوں
D
Correct Answer: ھجر
دید بینا کا کیا مطلب ہے ؟
A دیکھنے والی آنکھ
B صاحب بصیرت آنکھ
C دیدہ ور
D یہ تمام
Correct Answer: یہ تمام
گلشن کا مترادف کیا ہے
A باغ
B پھل
C سبزی
D ان میں سے کوئی ںہیں
Correct Answer: باغ
ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
A واحد
B جمع
C مترادف
D متضاد
Correct Answer: متضاد
آزادی کا متضاد ـــــــــــــــــــ ہے۔
A فقیری
B غلامی
C امیری
D بادشاہی
Correct Answer: غلامی
سب سے بڑی کاہلی کون سی ہے؟
A بے کا ر کاموں میں وقت ضائع کرنا
B قوی کو بےکار چھوڑ دینا
C بامقصد کام میں محنت کرنا
D ناجائز زرائع استعمال کر کے کام نکالنا
Correct Answer: قوی کو بےکار چھوڑ دینا
لفظ 'داستان' کا مترادف کیا ہے؟
A قصہ
B کہانی
C افسانہ
D اوپر دیئے گئے تمام
Correct Answer: اوپر دیئے گئے تمام
مال کی خرید و فروخت کو کیا کہا جاتا ہے؟
A درآمدات
B برآمدات
C صنعت
D تجارت
Correct Answer: تجارت
پرچم کا مترادف کیا ہے؟
A علم
B جھنڈا
C یہ دونوں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: یہ دونوں
مالک کا متضاد کیا ہے
A آقا
B داتا
C غلام
D دوست
Correct Answer: غلام