M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟
A شوکت تھانوی
B ڈپٹی نذیر احمد
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D امتیاز علی تاج
Correct Answer: امتیاز علی تاج
شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
A بال جبریل
B آب بیتی
C تذکره
D بانگ درا
Correct Answer: بانگ درا
پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟
A مرزا غالب
B علامہ اقبال
C فیض احمد فیض
D جھالندھری
Correct Answer: علامہ اقبال
مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
A برابری
B مقابلہ
C کمی پیشی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقابلہ
حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
A ظالم
B سنگدل
C لاپرواہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سنگدل
اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟
A ابنِ انشاء
B پریم چند
C نزیر احمد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ابنِ انشاء
مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟
A ترکی
B ایران
C عراق
D افغانستان
Correct Answer: ترکی
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C میر تقی میر
D بہادر شاہ ظفر
Correct Answer: مرزا غالب
غنی کی جمع کیا ہے؟
A اغنیاء
B غنون
C غنیات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اغنیاء
محاورہ تین پانچ کرنا کا کیا مطلب ہے؟
A ہاتھا پائی کرنا
B ہیرا پھیری کرنا
C تکرار کرنا
D غیبت کرنا
Correct Answer: تکرار کرنا