M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص بیان کرتا ھے
A مطلع
B مقطع
C دونوں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: مقطع
ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
A پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
B پانچوں انگلیاں گھی میں
C پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟
A کرنل محمد خان
B احمد ندیم قاسمی
C منشی پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منشی پریم چند
امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟
A ماضی مطلق
B فعل ماضی
C فعل مجہول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل مجہول
بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟
A صدیق سالک
B کرنل محمد خان
C مشتاق احمد یوسفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کرنل محمد خان
شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟
A جگر مراد آبادی
B مرزا غالب
C جوش ملیح آبادی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جگر مراد آبادی
اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟
A مولانا محمد حسین آزاد
B احمد ندیم قاسمی
C مولانا الطاف حسین حالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا الطاف حسین حالی
افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟
A سجاد حیدر یلدرم
B غالب
C اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سجاد حیدر یلدرم
لفظ پرواز کا مترادف کیا ہے؟
A رسائی
B اڑان
C اداسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اڑان
خدائے سخن کس شاعر کو کہتے ہیں؟
A علامہ اقبال
B غالب
C میر تقی میر
D میر درد
Correct Answer: میر تقی میر