M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟
A باغ میں گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
B باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
C باغ میں، گلاب موتیے سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: باغ میں گلاب، موتیے، سورج مکھی اور نرگس کے پھول کھلے ہیں۔
وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
A فعل مجہول
B فعل معروف
C فعل مضارع
D فعل امر
Correct Answer: فعل مجہول
ایک کہانی بڑی پرانی کو سی صنف ہے؟
A داستان
B افسانہ
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: داستان
ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندہی کریں؟
A ساجد
B گاڑی
C احتیاط
D چلائی
Correct Answer: گاڑی
رئیس المتغزلین کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A مرزا غالب
B علامہ اقبال
C مومن
D حسرت موہانی
Correct Answer: حسرت موہانی
وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A مثنوی
B داستان
C مرثیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مثنوی
وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
A خطاب
B کنیت
C لقب
D عرف
Correct Answer: لقب
الفاظ مدح کا مترادف کیا ہے؟
A آزمائش
B ستائش
C آرائش
D امتحان
Correct Answer: ستائش
قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟
A مہمل الفاظ
B ہم معنی الفاظ
C حروف جار
D مرکب الفاظ
Correct Answer: مرکب الفاظ
درج ذیل شعر کے لیے درست لفظ کا انتخاب کریں۔ کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی ـــــــــــــــ؟
A اغیار میں
B ہندوستاں میں
C کوئے یار میں
D بغل میں
Correct Answer: کوئے یار میں