M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کاغذ کی نائو سدا نہیں بہتی۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
A دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
B جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
C کچے گھڑے پار نہیں لے جاتے
D کمزور لوگ زیادہ اچھے دوست نہیں ہوتے
Correct Answer: دھوکہ ہر وقت نہیں چلتا
جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے
A مولانا الطاف حسین حالی
B خواجہ میر درد
C مولانا حسرت موہانی
D بشری رحمن
Correct Answer: مولانا الطاف حسین حالی
ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ چیل کے گھر میں ماس کہاں
A چیل کے گھر میں ماس کہاں
B چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
Correct Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
تنویر سپرا کس کا قلمی نام ہے
A غلام جعفر
B محمد حسن
C محمد حیات
D محمد غلام مصطفی
Correct Answer: محمد حیات
بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
A شکوہ
B ہمالہ
C ترانہ ملی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہمالہ
تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے
A حبیب ﷲ
B احسان ﷲخان
C گلزار احمد
D منظور اختر
Correct Answer: منظور اختر
دن، رات، صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
A ظرف زماں
B ظرف مکاں
C دونوں
D ان میں کوئی نہیں
Correct Answer: ظرف زماں
تبسم کاشمیری کا اصل نام کیا ہے
A شیخ مبارک علی
B ڈاکٹر محمد صالحین
C محمد انوارالدین
D سید احمد شاہ
Correct Answer: ڈاکٹر محمد صالحین
نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے اس جملے میں "ذہین" کیا ہے؟
A فعل
B ضمیر
C اسم
D صفت
Correct Answer: صفت
تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے
A شبیر حسن
B محمد شریف
C حبیب احمد
D مسعودالحسن
Correct Answer: مسعودالحسن