M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے
A شرر نعمانی
B قدر آفاتی
C فارغ بخاری
D گاہر ملیسانی
Correct Answer: فارغ بخاری
سودیشی ریل کس نے لکھی؟
A اسمعیل میرٹھی
B شوکت تھانوی
C صوفی غلام تبسم
D تینوں میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شوکت تھانوی
آپ کے آنے سے ہماری محفل کو------چاند لگ گئے
A چار
B پانچ
C چھ
D سات
Correct Answer: چار
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں۔ یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟
A مرزا غالب
B میر تقی میر
C بہادر شاہ ظفر
D احمد فراز
Correct Answer: بہادر شاہ ظفر
آتش کا اصل نام کیا ہے
A عبدالحی
B میر شیر علی
C فضل الہٰی
D خواجہ حیدر علی
Correct Answer: خواجہ حیدر علی
علامہ اقبال نے "شاعر کشمیر" اور "مجدد کشامرہ" کے القابات کس شاعر کو دیے تھے؟
A چودھری خوشی محمد ناظر
B محمد الدین فوق
C مولانا ظفر علی خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: محمد الدین فوق
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
A لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں
B لڑکیاپڑھ رہی ہیں
C لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: لڑکیاں پڑھ رہی ہیں
بابائے اردو ”بابائے قوم“ اور ”بابائے صحافت“ کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
A تخلص
B خطاب
C عرف
D لقب
Correct Answer: لقب
مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A وہ دن بدن میں پتلا ہوتا جا رہا ہے
B وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D وہ دن بدن پتلا ہوتا جا رہا ہیں
Correct Answer: وہ روزبروز پتلا ہوتا جا رہا ہے
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے؟
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C حالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: علامہ اقبال