M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
A حروفِ ربط
B حروفِ روابط
C حروفِ ضروری
D حروفِ بیان
Correct Answer: حروفِ ربط
گڈریا کس ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے؟
A اشفاق احمد
B کرشن چندر
C سعادت حسن منٹو
D احمد ندیم قاسمی
Correct Answer: اشفاق احمد
------نو دو
A تیرہ
B بارہ
C پندرہ
D گیارہ
Correct Answer: گیارہ
اشقلے چھوڑنا محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟
A انوکھی یافتہ فساد والی بات کرنا
B بری عادت ترک کرنا
C دھاڑیں مار مار کر رونا
D کھل کھلا کر ہنسنا
Correct Answer: انوکھی یافتہ فساد والی بات کرنا
45مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A گندم کی فسل اگ رہی ہیں
B گندم کی فصل اگ رہی ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D گندم کا فسل اگ رہی ہے
Correct Answer: گندم کی فصل اگ رہی ہے
بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
A تشبہہ
B استعارہ
C کنایہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استعارہ
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: کسی کو گالیاں مت دو
A کسی کو گالیاں مت دو
B کسی کو گالیاں نہ نکالو
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D کسی کو گالیاں مت نکالو
Correct Answer: کسی کو گالیاں مت دو
جس کو فلک نے ٹوٹ کے ویران کر دیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
A خواجہ میر درد
B غالب
C میر تقی میر
D مومن خان مومن
Correct Answer: میر تقی میر
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں:تم کہاں جارہے ہے؟
A تم کہاں جارہے ہے؟
B تم کہا جارہے ہیں؟
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D تم کہاں جارہے ہو؟
Correct Answer: تم کہاں جارہے ہو؟
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ تم آئے ہو نہ شبِ انتظار گزری ہے تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
A پروین شاکر
B میر تقی میر
C فیض احمد فیض
D وصی شاہ
Correct Answer: فیض احمد فیض