M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں
A مطلع
B مقطع
C قصیدہ
D تمام
Correct Answer: مقطع
بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟
A ڈاکٹر وزیر آغا
B حبیب جالب
C سید وقار عظیم
D شوکت تھانوی
Correct Answer: شوکت تھانوی
کتاب ایک محبت سو افسانے کے مصنف کون ہے
A احمد فراز
B اشفاق احمد
C ابن انشاہ
D کوئی بھی نہیں
Correct Answer: اشفاق احمد
یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'
A احمد ندیم قاسمی
B ڈاکٹر عبادت بریلوی
C قدرت اللہ شہاب
D ڈاکٹر سید عبد الله
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب
Meaning of maqta
A To cut
B Bind
C Both
D
Correct Answer: To cut
علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟
A 1927
B 1926
C 1929
D 1928
Correct Answer: 1927
. بناوٹ کے لحاظ سے مصدر کی ــــــ قسمیں ہیں۔
A 4
B 3
C 2
D 1
Correct Answer: 2
فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کار رسم الخط کون سا تھا؟
A نخ
B کوفی
C نستعليق
D ناگری
Correct Answer: نستعليق
-------جس نظم ميں اوليا اللہ کعی تعريف لکھی جاےمنقبت
A منقبت
B حمد
C غزل
D نظم
Correct Answer: منقبت
مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟
A حال
B فتوحات
C مستقبل
D ماضی
Correct Answer: ماضی