M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟
A مرزا ہادی رسوا
B حیدر بخش حیدری
C رجب علی بیگ سرور
D حسرت موحانی
Correct Answer: مرزا ہادی رسوا
روز نامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟
A کوئی بھی نہیں
B میر شکیل الرحمان
C میر خلیل الرحمان
D میر جاوید الرحمٰن
Correct Answer: میر خلیل الرحمان
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے
A بھدے ادمی کو کہتے ہیں
B دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
C جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
D بیوقوف آدمی کو کہتے ہیں
Correct Answer: دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟
A نراضی
B ناراضگی
C نراضگی
D ناراضی
Correct Answer: ناراضی
اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟
A افسانہ
B کہہ مکرنی
C پہیلی
D داستان
Correct Answer: کہہ مکرنی
اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟
A 1867
B 1885
C 1892
D 1900
Correct Answer: 1867
مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟
A پیالوں مین دال ڈالنا
B بازار گرم ہونا
C بھیگی بلی بننا
D جان کے لالے پڑنا
Correct Answer: پیالوں مین دال ڈالنا
نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں ______؟
A انت
B بال
C چانپ
D دل
Correct Answer: انت
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
A طرفین تشبیہ
B مشبان
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ارکان مشبہ
Correct Answer: طرفین تشبیہ
The First SOS village of Pakistan was founded in ____?
A 1976
B 1977
C 1978
D 1980
Correct Answer: 1977