M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کتاب برزخ کس کی تصنیف ہے
A حبیب جالب
B ٓامجد اسلام امجد
C انور سدید
D مولانا الطاف حسین حالی
Correct Answer: ٓامجد اسلام امجد
گرجا کس زبان کا لفظ ہے؟
A پرتگالی
B ہندی
C اردو
D فارسی
Correct Answer: پرتگالی
کتاب ایک محبت سو افسانے کا مصنف کون ہے
A کوئی نہیں
B ابن انشاء
C اشفاق احمد
D احمد فراز
Correct Answer: اشفاق احمد
ترانہ ہندی لکھنے کے بعد اقبال کے نظریہ میں تبدیلی آنے کے بعد کون سا ترانہ لکھا؟
A ترانہ ملی
B شکوہ
C جواب شکوہ
D دعا
Correct Answer: ترانہ ملی
کتاب اندر سبھاکس کی تصنیف ہے
A حبیب جالب
B امانت لکھنوی
C حاجب امتیاز علی
D ٓامجد اسلام امجد
Correct Answer: امانت لکھنوی
دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A غالب
B سبط علی صبا
C فیض احمد فیض
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سبط علی صبا
کابدلہ احسان ہے--------
A جانور
B انسان
C احسان
D دوست
Correct Answer: احسان
احمد ندیم قاسمی کا کونسا افسانہ ہے؟
A زیور کا ڈبہ
B بھروپیا
C الحمداللہ
D کوی نھیں
Correct Answer: الحمداللہ
چھوٹوں کے ساتھ _________ سے پیش آؤ
A شفقت
B سختی
C آرام
D غصہ
Correct Answer: شفقت
پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟
A محمود شیرانی
B علامہ اقبال
C غالب
D حالی
Correct Answer: محمود شیرانی