M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

میں خیانت نہ کرو___________
A خزانہ
B امانت
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پیسوں
Correct Answer: امانت
ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے؟
A معری
B غیر معری
C غیر مردف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غیر مردف
میں برکت ہے ___________-
A ہمت
B بہادری
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D حرکت
Correct Answer: حرکت
فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟
A صادق الخیر
B عبد الحلیم شرر
C نذیر احمد
D دیاشنکر نسیم
Correct Answer: عبد الحلیم شرر
میرے سوال کا ___________ دو
A سوال
B خرچہ
C جواب دو
D خمیازہ
Correct Answer: جواب دو
خاک اور خون کس کا ناول ہے؟
A نسیم حجازی
B پریم چند
C غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نسیم حجازی
میاں عبدالحمید کا قلمی نام کیا ہے
A آثم فردوسی
B محمد جمیل
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D غلام احمد
Correct Answer: آثم فردوسی
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے؟
A مرات النص
B تلمیح
C لف و نشر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تلمیح
مولانا ابوالکلام آزاد نے بمبئی سے کون سا اخبار جاری کیا تھا
A زمیندار
B اخبار الہلا ل
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D تہذیب الاخلاق
Correct Answer: اخبار الہلا ل
سریلے بول کا شاعر کس کی کتاب ہے؟
A اسرار الحق
B عظمت اللہ خان
C توقیر شاہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عظمت اللہ خان